پاکستان

آئی ایس پی آر سمرانٹرنشپ 2025 کے طلباء کا یادگارِ شہداء کا دورہ، پھول چڑھائے اور دعا کی

آئی ایس پی آر سمر انٹرنشپ دو ہزار پچیس کے طلباء نے یادگارِ شہداء کا دورہ کیا۔ طلباء نے یادگارِ شہداء پر پھول چڑھائے اور دعا کی، طلباء کی نم آنکھوں نے عقیدت کے دیپ جلائے۔

طلباء نے آرمی میوزیم اور انسٹیٹیوٹ آف ملٹری ہسٹری کا بھی دورہ کیا۔

میوزیم میں رکھے نایاب اور تاریخی ہتھیار و آلات دیکھ کر طلباء محضوض ہوئے۔

پاک فوج عوام سے ہے اور عوام پاک فوج سے ، طلباء کا نعرہ۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button