دنیا

امریکا نے روس کیخلاف یوکرین کو توپوں کے گولے اور موبائل میزائل لانچرز کی فراہمی بحال کردی

امریکا نے روس کے خلاف یوکرین کو توپوں کے گولے اور موبائل میزائل لانچرز کی فراہمی بحال کردی۔امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ اس ماہ کے شروع میں یوکرین کو اینٹی ائیرکرافٹ میزائلوں اور دیگر اسلحہ کی فراہمی روک دی گئی تھی تاہم اب بتایا جارہا ہے کہ امریکا نے روس کے خلاف یوکرین کو توپوں کے گولے اور موبائل میزائل لانچرز کی فراہمی بحال کردی ہے۔

اس حوالے سے صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ نہیں جانتے یوکرین کی فوجی امداد روکنے کا فیصلہ کس نے کیا تھا۔

دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ میں جنگ بندی کے بہت قریب ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ رواں یا اگلے ہفتے جنگ بندی کا امکان ہے۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button