تازہ ترین
امریکا کا یوکرین کے صدر کو جبری طور پر ہٹانے کا فیصلہ
امریکا نے یوکرین کے صدر زیلنسکی کو ممکنہ طور پر جبری طور پر ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔ روسی میڈیا کے مطابق صدرزیلنیسکی کو رضاکارانہ طور پر مستعفی ہونے کی پیشکش کی گئی ہے۔
برطانیہ میں یوکرین کے سفیر ویلیئری زالزنی، زیلنسکی کے ممکنہ متبادل ہوں گے اور یہ تبدیلی چند ماہ میں عمل میں لائی جائے گی۔
برطانیہ میں یوکرین کے سابق سفیر نے صدر زیلنسکی پر تنقید کی تھی جس پرانہیں جولائی دوہزار تیئس میں برطرف کردیا گیا تھا۔
امریکا اور یوکرین میں بہت سے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ یوکرین جنگ ختم ہونی چاہئے اور روس کے صدر پیوٹن سے سمجھوتہ ممکن ہے۔




