دنیا

امریکا کے مزید ٹیرف کے بعد بھارتی اسٹاک ایکسچینج میں بھونچال آگیا

امریکا کے مزید ٹیرف کے بعد بھارتی اسٹاک ایکسچینج میں بھونچال آگیا، ممبئی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

جہاں اسٹاک مارکیٹ میں پانچ سوپوائنٹس کی کمی کے بعد انڈیکس چوبیس ہزار چار سو پوائٹس پر آگیا ہے۔

بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں مندی سے سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے، موجودہ معاشی صورتحال پر بھارتی سرمایہ کار سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button