دنیا
امریکی صدر سے ایران کوجنگ بندی پررضا مند کرنے کیلئے اپیل
اسرائیل نے گھٹنے ٹیک دیئے، امریکی صدر سے ایران کوجنگ بندی پررضا مند کرنے کیلئے اپیل کی، قطر میں ایرانی حملوں کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی نائب صدر نے امیر قطر کوٹیلی فون کیا۔ اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ بندی میں ثالثی کا کردارادا کرنے کی درخواست کی۔




