دنیا

امریکی صدر ٹرمپ کا بھارتی معشیت کو بڑا جھٹکا،صنعت کار پریشان

بھارتی معیشت کو بڑاجھٹکا، امریکا کیساتھ تجارت پر دس فیصد ٹیرف عائد ہوگا۔

امریکی صدر نے برکس ممالک(برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقہ) کے بارےمیں سخت موقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیرف کے حوالے سے بھارت کو کوئی استثنیٰ نہیں دیا جائے گا۔

بھارت بھی برکس کا رکن ہے وہ بھی دس فیصد ٹیرف کے دائرے میں آئے گا۔

برکس کاقیام ہمیں نقصان پہنچانے اور ڈالر کو کمزور کرنے کے لیے کیا گیا ہے، اگر کوئی ڈالر کو چیلنج کرنا چاہتا ہے تو ہم اسکی اجازت نہیں دیں گے۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button