دنیا

ایرانی حملے کے بعد جوابی اقدام کا حق محفوظ رکھتے ہیں،قطری حکام

قطری حکام تمام میزائلوں کو فضائی دفاعی نظام کے ذریعے روک لیا گیا ۔قطری حکام

یہ حملہ خطے کے استحکام کیلئے خطرہ ہے، قطری محکمہ خارجہ تمام فریقوں سے تنازع کا سیاسی حل تلاش کرنے کی اپیل کرتے ہیں۔ قطر ایرانی حملے کے بعد جوابی اقدام کا حق محفوظ رکھتے ہیں ،قطر حملے سے کوئی جانی یا مالی نقصان رپورٹ نہیں ہوا ،قطری حکام۔


install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button