پاکستان

ایران اورخلیجی ممالک کے سفر کیلئے فیری سروس لائسنس کی منظوری

وزارت بحری امور نے سی کیپرز کو ایران اور خلیجی ممالک کے لیے فیری لائسنس کی منظوری دے دی ہے۔

وفاقی وزیر بحری امورجنید انوار چودھری کا کہنا ہے کہ آج بحری رابطے کی نئی تاریخ رقم ہوئی ہے ،فیری سروس سے زائرین اور مزدوروں کو سستا سفر میسر ہوگا۔

کراچی اور گوادر سے فیری سروس کا آغاز ہوگا،سمندری سفر محفوظ، آرام دہ اور قابلِ استطاعت بنایا جائے گا۔

فیری سروس سے معیشت ،سیاحت اور تجارت کو فروغ ملے گا۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button