صحت و سائنس

ایک اور شخص کانگو وائرس کا شکار

کراچی میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آیا ہے ، مریض جناح اسپتال میں زیر علاج ہے۔

جناح اسپتال کے حکام کے مطابق 33 سال کے مریض کو بخار، مسوڑھوں اور ناک سے خون بہنے کی علامات کے ساتھ لایا گیا تھا، مریض کا پی سی آر ٹیسٹ کروایا تو وہ مثبت آیا۔

مریض کو جناح اسپتال کے آئیسولیشن وارڈ میں منتقل کیا گیا ہے، متاثرہ شخص بھینس کالونی کا رہائشی اور ہیئر ڈریسر ہے۔

حکام محکمہ صحت کے مطابق عیدالاضحٰی کے بعدکراچی میں 2 افراد کانگو وائرس سے انتقال کرچکے ہیں ۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button