پاکستان

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات، 2 بہنوں، مشیر وزیر اعلیٰ بیرسٹر سیف نے ملاقات کی

راولپنڈی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا روز، دو بہنوں ، مشیر وزیر اعلیٰ بیرسٹر سیف نے ملاقات کی جبکہ بشریٰ بی بی سے ان کی بھابھی مہر النسا ءنے ملاقات کی۔ علیمہ خان کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے فیملی اور وکلا کی ملاقات کا روز بانی پی ٹی آئی سے دو بہنوں نے ملاقات کی جن میں عظمی خانم اور نورین نیازی شامل تھیں۔

چودھری ظہیر عباس نے بھی اڈیالہ جیل میں ملاقات کی۔

اس موقع پر اڈیالہ جیل کے اطراف سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے تھے۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button