پاکستان

بانی پی ٹی آئی کہہ چکے ہیں5 اگست سے تحریک عروج پر ہوگی، گوہر علی خان

بانی پی ٹی آئی کہہ چکے ہیں پانچ اگست سے تحریک عروج پر ہوگی، پی ٹی آئی میں کوئی اختلاف نہیں مس انڈر اسٹینڈنگ ہے۔ علی امین گنڈا پور کو بانی پی ٹی آئی کی حمایت حاصل ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیر سٹر گوہر نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کی کہا ملک میں اب سیاسی استحکام آنا چاہیے ، اوپر بیٹھے لوگوں کو سوچنا ہوگا۔

سینیٹ الیکشن کے لئے پہلے جو فہرست جاری کی تھی وہی ہمارے امیدوار ہیں۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button