تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کی ضمانت اپیلوں پر سماعت کرنے والا بینچ تبدیل

سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی کیسز میں ضمانت کی اپیلوں پر سماعت کرنے والا بینچ تبدیل کردیا گیا۔

12 اگست کو ضمانت کی اپیلوں پر سماعت کیلئے نیا بینچ تشکیل دیدیا گیا ہے،چیف جسٹس یحیی آفریدی 3 رکنی بینچ کی سربراہی کریں گے

جسٹس شفیع صدیقی اورجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بینچ میں شامل ہے،سلمان صفدر کی درخواست پر آج ہی سماعت 12 اگست تک ملتوی کی گئی تھی

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button