پاکستان

بانی پی ٹی آئی کے خلاف تمام مقدمات عدالتوں میں ہیں، نائب وزیراعظم

بانی پی ٹی آئی کے خلاف تمام مقدمات عدالتوں میں ہیں، ان کے خلاف کیسز سے موجودہ حکومت کا کوئی لینا دینا نہیں۔ سانحہ نو مئی کے واقعے پر قانون اپنا راستہ لے گا، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے واضح کر دیا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ مقبول سیاسی لیڈر کا مطلب اسلحہ اٹھانا یا قانون ہاتھ میں لینا نہیں۔ جب آپ اسلحہ اٹھالیں تو مچھ جیسا مفاہمت پسند بھی کچھ نہیں کر سکتا۔

ڈاکٹر عافیہ صدیقی دہائیوں سے امریکا میں امریکی قانون کے تحت قید ہیں۔ ہم کسی کے معاملات میں مداخلت نہیں کرتے نہ کسی کو کرنے دیں گے۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button