پاکستان

توشہ خانہ کیس 2 کی سماعت، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی کمرہ عدالت میں پیشی

راولپنڈی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی آج سماعت،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا جائے گا، پراسیکیوشن کے میں مزید گواہان عدالت میں پیش کئے جا ئیں گے۔

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے وکلاء ارشد تبریز اور قوسَین مفتی پیش ہونگے جبکہ پراسیکیوشن کی جانب سے ذوالفقار نقوی اپنی ٹیم کے ہمراہ عدالت میں ہونگے۔

گزشتہ سماعت وکلاء صفائی کی عدم موجودگی کی وجہ سے بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی تھی۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button