پاکستان

جمشید دستی کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول معطل

الیکشن کمیشن آف پاکستان(ای سی پی )  نے جمشید دستی کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کا شیڈول معطل کردیا ۔ 

الیکشن کمیشن نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے پر این اے 175 مظفر گڑھ کا شیڈول معطل کیا۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے حکم آنے تک الیکشن پروگرام معطل رہے گا۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button