کاروبار
حکومت نے ایک بار پھر عوام پر پیٹرول بم گرا دیا
حکومت نے ایک بار پھر عوام پر پیٹرول بم گرا دیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں گیارہ روپے سینتیس پیسے کے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔
جس کے مطابق پیٹرول پانچ روپے چھتیس پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل گیارہ روپے سینتیس پیسے مہنگا کردیا گیا۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کااطلاق ہوگیا۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اعلان کے بعد اس کا اطلاق سولہ سے اکتیس جولائی تک کے لیے ہے۔




