پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت اور سپیکر نےعدالتی حکم کوہوا میں اڑایا، طلال چودھری
خیبرپختونخوا حکومت اور سپیکر نےعدالتی حکم کو ہوا میں اڑایا، سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی نے سازش کے تحت ارکان کو حلف برداری سے روکا۔ وزیرمملکت داخلہ طلال چودھری کہتے ہیں بانی پی ٹی آئی نےہمیشہ بولیاں لگوائیں۔
یہ ارب پتی لوگوں کولاتے ہیں پھر ان کی پارٹی میں ردعمل آتا ہے۔
خیبرپختونخوا میں ہمیشہ سیٹیں بیچی جاتی ہے، سینیٹ کو مکمل ہونے سے روکنا بہت بڑا آئینی جرم ہے۔




