پاکستان

رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا گیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا۔

الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ جاری کردیا، جمشید دستی کیخلاف اسپیکر قومی اسمبلی کا ریفرنس منظور کرلیا گیا۔

جمشید دستی کی نااہلی کی 2 درخواستیں الیکشن کمیشن نے منظور کرلی، رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی تعلیمی اسناد جعلی قرار دی گئی ہیں۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button