تازہ ترین
سونے کی قیمت میں بڑی کمی

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت 1500 روپے گر کر 3لاکھ 58 ہزار روپے پر آ گئی۔
10 گرام سونے کی قیمت 1286 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 6 ہزار 927 روپے ہوگئی۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 15 ڈالر سستا ہو کر فی اونس سونا 3353 ڈالر پر آ گیا۔




