کاروبار

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

 آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ58 ہزار 100 روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کی قیمت 944 روپے اضافے سے 3 لاکھ 7 ہزار 13 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالر اضافے سے 3 ہزار 356 ڈالر فی اونس ہے۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button