کاروبار

سٹاک مارکیٹ نے ریکارڈ توڑ دیے، ہنڈریڈ انڈیکس بلند ترین سطح پر، ڈالر کی قیمت میں کمی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے تمام سابقہ ریکارڈز توڑتے ہوئے نئی بلندی حاصل کر لی، ہنڈریڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس نے 1 لاکھ 44 ہزار کا سنگ میل عبور کرلیا۔

انڈیکس میں 1111 پوائنٹس کے نمایاں اضافے کے بعد یہ 144,148 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

دوسری طرف انٹر بینک میں امریکی ڈالر 7 پیسے سستا ہوگیاجس کے بعدڈالر 282.57 روپے سے کم ہوکر 282.50 روپے کا ہو گیاہے۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button