پاکستان

سیلابی ریلے میں قیمتی انسانی جانوں کا نقصان، گورنر گلگت بلتستان کا اظہار افسوس

گورنر گلگت بلتستان مہدی شاہ نے سیلابی ریلے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کیا ہے۔ تھک کے مقام پر پھنسے سیاحوں کو ریسکیو کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کارلانے کی ہدایت کر دی۔

گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت لاپتہ سیاحوں کو تلاش کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے۔

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کر رکھی ہے، صوبائی حکومت کی جانب سے ٹریول ایڈوائزری جاری کی گئی۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button