پاکستان

شمالی وزیرستان میں جمعہ سے پیر تک کرفیو نافذ کردیا گیا

شمالی وزیرستان میں جمعہ کی شام سے پیر کی صبح تک تک کرفیو نافذ کردیا گیا۔

شمالی وزیرستان میں طویل کرفیو نافذ کردیا گیا، ضلع بھر میں آج شام سے سوموار کی صبح تک کرفیو نافذ رہے گا۔

ڈپٹی کمشنز نے کرفیو کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ  کرفیو کا مقصد سیکیورٹی فورسز کی نقل و حرکت کو محفوظ بنانا ہے، کرفیو کے دوران عوام سڑکوں سے دور رہیں۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button