دنیا

صدر ٹرمپ کی ٹانگوں پر سوجن اور ہاتھوں پر نیل پڑ گئے، وجہ کیا بنی؟

امریکی صدر ٹرپ کی ٹانگوں پر سوجن اور ہاتھوں پر نیل پڑنے کی وجوہات سامنے آ گئیں، وائٹ ہاؤس نے میڈیکل رپورٹ کے بعد بیان جاری کر دیا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ نے کہا صدر ٹرمپ نسوں میں کمزوری کا شکار ہیں۔

ایسی علامات عموماً ستر سال سے زائد عمر کے افراد میں ظاہر ہوتی ہیں۔

ایسے نیل کے نشان بار بار ہاتھ ملانے اور سپرین کے استعمال سے جلد کے ٹشوزمیں جلن کی وجہ سے ہوتے ہیں۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button