تازہ ترین
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، بجلی سستی ہونے کا امکان
بجلی صارفین کے لئے خوشخبری، بجلی ایک ماہ کیلئے 65 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔
سی پی پی اے نے جون کے لئے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست جمع کرا دی۔
فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جون کے لئے 65 پیسے بجلی سستی کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔
نیپرا 30 جولائی کو سی پی پی اے کی درخوست پر سماعت کرے گا۔
کمی کا اطلاق لائف لائن اور کراچی کے بجلی صارفین پر نہیں ہوگا۔




