صحت و سائنس

فیس بُک کا جعلی پروفائلز کے خلاف سخت کریک ڈاؤن

 

فیس بُک نے بڑی احتسابی کارروائی کے تحت تقریباً 1 کروڑ جعلی پروفائلز حذف کردی ہیں ۔

یہ جعلی پروفائلز معروف صارفین یا مواد تخلیق کرنے والوں کا روپ اختیار کیے ہوئے تھے۔

فیس بُک نے بڑی احتسابی کارروائی کے تحت تقریباً 1 کروڑ جعلی پروفائلز حذف کردی ہیں۔

یہ جعلی پروفائلز معروف صارفین یا مواد تخلیق کرنے والوں کا روپ اختیار کیے ہوئے تھے۔

مزید برآں اس کارروائی کا مقصد ابتدائی تخلیق کاروں کا ڈیجیٹل مقام بھی بحال ہے۔

علاوہ ازیں 500,000 مزید اکاؤنٹس کو اسپیم جیسے رویوں کی وجہ سے ڈیمنشن کیا گیا ہے۔

میٹا کے مطابق یہ قدم "اصل” صارفین کے مواد کو فروغ دینے اور جعلی مواد سے حفاظت کے لیے اٹھایا گیا ہے۔

جعلی پوسٹس کی نشاندہی کرکے، اصل تخلیق کاروں کے کانٹینٹ کو دوبارہ بحال کیا گیا ہے۔

نقل کی نشاندہی کے لیے اے آئی ٹیکنالوجیز استعمال کی گئیں۔

نقل شدہ مواد بار بار پوسٹ کرنے والے صارفین کی مونیٹائزیشن بھی معطل کردی گئی۔

میٹا کا کہنا تھا کہ اے آئی ٹولز کی مدد سے اسں کارروائی کو آگے بھی جاری رکھا جاۓ گا۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button