کھیل
قومی اتھلیٹ ارشد ندیم ڈائمنڈ لیگ سے باہرہو گئے

قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم فٹنس مسائل کے سبب ڈائمنڈ لیگ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔
ڈاکٹر کاکہنا ہے کہ ارشد ندیم کی انجری سنجیدہ نوعیت کی ہے۔
ارشد ندیم کی ورلڈ ایتھلیٹکس میں شرکت بھی فٹنس سے مشروط ہے۔
یاد رہے کہ ایتھلیٹ ارشد ندیم کا علاج انگلینڈ میں جاری ہے۔




