تازہ ترین

لاہورمیں چھتیں گرنے اورکرنٹ لگنے سے10 افراد جاں بحق، 3 زخمی

لاہورمیں چھتیں گرنے اورکرنٹ لگنے سے دس افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ ٹھوکر نیاز بیگ میں گھر کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق ہوئے،مرنے والے افراد میں دو بچیاں، دو خواتین اور ایک مرد شامل ہے۔

لاہورمیں ہی مشن کالونی رائیونڈ روڈ پربھی گھر کی چھت گر گئی، حادثے میں تین افراد جان کی بازی ہارگئےادھرہربنس پورہ میں دو کم عمر بہن بھائی گھر میں کرنٹ لگنے سے دم توڑگئے

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button