دنیا

مودی سرکار نے جمہوریت کا لبادہ اوڑھ کراپنی ہی عوام کو دھوکہ دے دیا

مودی سرکار نے جمہوریت کا لبادہ اوڑھ کر انتخابی نظام کواپنے ذاتی مفاد کا آلہ کار بنا لیا۔ مودی کا بہار الیکشن سے پہلے نیا پینترا ووٹر رجسٹریشن پالیسی کو عذاب بنا دیا گیا۔

ووٹر پالیسی میں ایسی پیچیدگیاں ڈال دی گئیں کہ عام ووٹرز چکر کھا جائیں، دی انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق بہار کے رہائشیوں کو ووٹر رجسٹریشن کیلئے اضافی دستاویزات کی شرط پر شدیدپریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

سابق بہار کانگریس رہنما کرشنا کانت جھاگڈو نے انتخابی عمل پر تنقید کرتے ہوئے کہا:”خصوصی انتخابی نظرثانی نے آئندہ ریاستی انتخابات کا ماحول خراب کر دیا ہے،مودی سرکار کی انتخابی سازش نے بہار کے عوام کا حقِ رائے دہی چھین لیا ہے۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button