کھیل

ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان

آسٹریلیا میں ہونے والی ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان شاہینز کا 15 رکنی اسکواڈ جاری کر دیا گیا ہے، جس کی قیادت عرفان خان کریں گے۔

ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے اسکواڈ میں عبدالصمد، احمد دانیال، فیصل اکرم، حیدر علی، معاذ صداقت، مہران ممتاز، خواجہ نافع اور محمد غازی غوری بطور وکٹ کیپر شامل ہیں۔

اس کے علاوہ مبصر خان، سعد مسعود، محمد سلمان مرزا، شاہد عزیز، عبید شاہ اور یاسر خان بھی سکواڈ میں شامل ہیں۔

ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز 14 سے 24 اگست تک آسٹریلیا کے شہر ڈارون میں کھیلی جائے گی۔

 

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button