کھیل

پاکستانی کرکٹرامام الحق کا انگلش کاؤنٹی یارکشائر کھیلنے کا فیصلہ

یارکشائر کاؤنٹی مینجمنٹ کے مطابق امام الحق رواں ہفتے سرے کے خلاف شیڈول میچ میں ٹیم کے لیے دستیاب ہوں گے۔

یارکشائر کے جنرل منیجر نے امام الحق کی شمولیت کو ٹیم کے لیے خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ "ہمیں خوشی ہے کہ امام الحق جیسے تجربہ کار اوپنر اب ہماری ٹیم کا حصہ ہیں، ان کی موجودگی بیٹنگ لائن کو تقویت دے گی۔”

یارکشائر مینجمنٹ نے بھارتی اوپنر رتوراج کی عدم شمولیت پر مایوسی کا اظہار کیا اور کہا کہ رتوراج کی عدم دستیابی افسوسناک ہے، تاہم ان کی جگہ امام الحق کی شمولیت ٹیم کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگی۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button