کاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج مثبت رحجان، 100 انڈیکس میں600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے، اور ہنڈریڈ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

تاریخ میں پہلی بار اسٹاک ایکسچینج نے 1 لاکھ 42 ہزار کی حد عبور کرلی۔

ہنڈریڈ انڈیکس میں 965 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس 142000 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button