دنیا
پاکستان نے بھارت کے 5 سے 6 طیارے مار گرائے، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ٹرمپ نے بھارتی جھوٹ سے پردہ اٹھا دیا، دنیا کو طیارے گرانے کی حقیقت بتا دی۔ تقریب سے خطاب میں کہا پاکستان نے بھارت کے پانچ سے چھ طیارے مار گرائے۔
سیر فائر نہ کرواتا تو نیوکلیئر جنگ کا خطرہ تھا،دونوں ملکوں کو جنگ چھوڑ کر تجارت کا مشورہ دیا۔
دنیا میں کئی جنگیں رکوانے پر فخر ہے ،امریکا کو کرپٹو کرنسی کا مرکز بنانا اہداف میں شامل ہے۔




