تازہ ترین

پاکستان کی دوا ساز صنعت کی برآمدات میں تاریخی اضافہ

پاکستان کی دوا ساز صنعت کی برآمدات میں ایس آئی ایف سی کی بدولت اضافہ، پاکستان کی دوا ساز صنعت کی برآمدات مالی سال دو ہزار پچیس میں چار سو ستاون ملین ڈالر تک پہنچ گئیں۔ فارما، سرجیکل، غذائی سپلیمنٹس، اور طبی آلات کی برآمدات نو سو نو ملین ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

چیئرمین پی پی ایم اے کے مطابق قیمتوں کی ڈی ریگولیشن کی پالیسی بین الاقوامی معیار کے مطابق ہے،افغانستان، فلپائن، سری لنکا، ازبکستان اور عراق پاکستانی ادویات کے اہم خریدار ممالک میں شامل ہیں۔

کینیا، ویتنام، میانمار اور تھائی لینڈ کی جانب سے بھی اہم برآمدی مواقع فراہم کرتی ہے۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button