پاکستان

پی ٹی آئی کا 5 اگست کو مینارپاکستان پرجلسے کی اجازت کیلئے عدالت سے رجوع

تحریک انصاف نے5 اگست کومینارپاکستان پرجلسے کی اجازت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

تحریک انصاف کےرکن پنجاب اسمبلی امتیازمحمودشیخ نےہائیکورٹ میں درخواست دائرکی،درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ ڈپٹی کمشنرلاہورکوجلسے کی اجازت کیلئے درخواست دی ہے، ابھی جلسےکیلئے این او سی داخل نہیں کیا گیا۔

درخواستگزار نےکہا جلسہ کرنا آئینی حق ہے،عدالت سے استدعا ہے کہ جلسےکی اجازت کیلئےاین اوسی جاری کیاجائے۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button