پاکستان

گھارو پمپنگ اسٹیشن اور فلٹر پلانٹ پر بجلی کی فراہمی میں تعطل، پانی کی فراہمی متاثر

گھارو پمپنگ اسٹیشن اور فلٹر پلانٹ پر بجلی کی فراہمی میں تعطل کے باعث شہر کے متعدد علاقوں کو پانی کی فراہمی متاثر ہو گئی۔ ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق بجلی کی کیبل میں فالٹ گزشتہ روز سہ پہر تین بجے پیش آیا، جو تاحال دور نہیں کیا جا سکا۔

متاثرہ علاقوں میں پورٹ قاسم، بن قاسم ٹاؤن، شاہ فیصل ٹاؤن، پی این ایس مہران، پی اے ایف بیس فیصل اور کارساز شامل ہیں۔

ان علاقوں کے مکینوں نے واٹر کارپوریشن نے شہریوں سے تعاون کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ فالٹ دور کرنے کی کوششیں جاری ہیں اور جلد صورتحال معمول پر لانے کی امید ہے۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button