انٹرٹینمنٹ

یوٹیوبررجب بٹ کو نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے طلب کر لیا

معروف یوٹیوبر رجب بٹ کو بلاسفیمی کیس میں نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے طلب کر لیا۔

نیشنل کرائم ایجنسی کی طرف سے ملنے والے نوٹس کے مطابق یوٹیوبررجب بٹ کو کل14 جولائی کو دن گیارہ بجے پیش ہونا ہو گا۔
رجب بٹ کو 160 سی آر پی سی کے مطابق جاری کارروائی میں پیش ہونے کا کہا گیا ہے،انہیں خلاف سید در محمد بخاری کی درخواست پر طلب کیا گیا ہے،این سی سی آئی نے رجب بٹ کو نوٹس اس کی رہائش گاہ پر بھجوایاہے۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button