کاروبار

ایل پی جی صارفین کیلئے ریلیف، گھریلو سلنڈر سستا ہوگیا

ایل پی جی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے اچھی خبر سامنے آئی ہے، گیس کی قیمت میں کمی کر دی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 2 روپے 52 پیسے کی کمی کی گئی ہے۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مارچ کے لیے 11.8 کلو گرام کے گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی نئی قیمت 2 ہزار 664 روپے مقرر کر دی ہے۔

اوگرا کی جانب سے نئی قیمتوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button