دنیا

بھارت کو عالمی فارمز پر شرمندگی کا سامنا، اہم ٹیکنالوجی اتحاد پیکس سلیکا سے نکال دیا گیا

بھارت کو اہم عالمی ٹیکنالوجی اتحاد پیکس سیلیکا سے نکال دیا گیا، جس کے بعد اپوزیشن رہنماؤں نے سخت ردعمل ظاہر کیا۔ خبری ذرائع کے مطابق، بھارتی اپوزیشن نے اس بے دخلی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام مودی حکومت کے لیے عالمی سطح پر شدید سفارتی نقصان ہے۔

بھارتی اپوزیشن رہنما جے رام رمیش نے کہا کہ مئی میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی عبرتناک شکست عالمی سطح پر رسوائی کی اہم وجہ ہے، 10 مئی کے بعد امریکا کی جانب سے پیکس سیلیکا سے بھارت کو نکالا جانا حیران کن نہیں۔

واضح رہے کہ پیکس سیلیکا اتحاد کا مقصد قابلِ اعتماد اتحادیوں کے ساتھ محفوظ سلیکون سپلائی چین قائم کرنا ہے۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button