کھیل

تیسرامیچ ، بنگلادیش کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے پاکستان کیخلاف تیسرے ٹی ٹوینٹی میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئیں ہیں، صاحبزادہ فرحان اور حسین طلعت کو ٹیم میں شامل کیا گیاہے جبکہ فخر زمان اور خوشدل شاہ کو آرام دیا گیاہے ۔ سلمان آغا نے بتایا کہ سیریز میں اچھی پرفارمنس نہیں دے سکے، آخری میچ میں بہتر کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے ۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button