پاکستان

خیبر پختونخوا میں کرپشن اور بدانتظامی عروج پر ہے، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑنے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں کرپشن اور بدانتظامی عروج پر ہے۔

پی ٹی آئی حکومت میں غیر ذمہ دارانہ بیانات دے کر قومی ایئر لائن کو اربوں کا نقصان پہنچایا گیا۔

برطانیہ ، یورپ کیلئے پروازوں کی بحالی پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر ہے،حکومتی کوششوں سے پی آئی اے کی بحالی کا آغاز ہوگیا، عدالتی کارروائی قانون کے مطابق چلتی ہے۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button