کاروبار

سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی، فی تولہ 2300 روپے کا ہو گیا

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے، جس کے باعث ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2,300 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 442,162 روپے کا ہوگیا ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1,972 روپے کم ہو کر 379,082 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی، جہاں فی اونس سونا 23 ڈالر کی کمی کے ساتھ 4,198 ڈالر پر آ گیا ہے۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button