دنیا

غزہ امن بورڈ میں سنگین خطرات کی نشانیاں دیکھ رہے ہیں: آئرلینڈ

آئرلینڈ نے غزہ امن بورڈ سے متعلق شدید تحفظات کا اظہار کردیا۔ آئرلینڈ کے نائب وزیر اعظم سائمن ہیرس نے کہا کہ وہ ٹرمپ امن بورڈ میں سنگین خطرات کی نشانیاں دیکھ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دستخط کی تقریب میں جو دیکھا وہ ابتدائی امن بورڈ منصوبے سے مختلف ہے۔

اقوام متحدہ نے جس منصوبے کی توثیق کی، اس میں غزہ امن منصوبے کی نگرانی کے لیے بورڈ بنانا تھا لیکن اب کی تجاویز میں غزہ کا ذکر بھی نہیں اور پیوٹن کی شمولیت بھی ہے۔

آئرلینڈ کے نائب وزیر اعظم سائمن ہیرس نے کہاکہ ہمیں امن بورڈ میں شامل ہونے کی صورت حال نظر نہیں آرہی۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button