کاروبار

مرغی 45 روپے فی کلو مزید مہنگی

عیدالفطر قریب آتے ہی مرغی کی قیمتوں کوبھی پرلگ گئے۔ پشاورمیں ایک ہفتے کےدوران مرغی کی فی کلو قیمت میں 45 روپےکا اضافہ ہو گیا ہے۔

پولٹری مارکیٹ میں زندہ مرغی کی قیمت405 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔

اس کےعلاوہ بیشترسبزیوں کی قیمت میں بھی 20 سے 30 روپےفی کلوتک اضافہ ہوچکا ہے جبکہ پھلوں کی قیمتوں میں بھی 50 روپے فی کلو تک اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button