انٹرٹینمنٹ

پاکستانی سینما میں نیا جوش، فہد، ماہرہ اور تابش کی پہلی اکٹھے فلمی انٹری

فہد مصطفٰی، ماہرہ خان اور تابش ہاشمی پہلی بارسلورسکرین پر ایک ساتھ جلوہ گرہوں گے۔

پاکستانی شوبزانڈسٹری کے یہ تینوں سپرسٹارزپہلی بارفہدمصطفیٰ کے پروڈکشن ہاؤس بگ بینگ انٹرٹینمنٹ کی پہلی فلم میں اداکاری کے جوہردکھائیں گے۔

اس فلم کے حوالے سے بتایاجارہاہے کہ یہ کامیڈی فلم ہوگی جس کے ساتھ رومانس کابھی امتزاج نظرآئے گا۔

ماہرہ خان،فہدمصطفیٰ اورتابش ہاشمی کی اس فلم کی کہانی بلال عاطف خان نے لکھی ہے،وہی اس کے ہدایت کاربھی ہیں۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button