کاروبار

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز تیزی کارجحان برقرار

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز تیزی کارجحان ہے۔ آج کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر 1393 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔

1393 پوائنٹس کے اضافے کے بعدہنڈریڈ انڈیکس ایک لاکھ 55 ہزار 359 کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button