کاروبار

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت سے متعلق اہم خبر

ملک بھر میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں ایک ہزار روپے کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک ہزار کمی کے بعد اب فی تولہ سونا 4لاکھ67ہزار262 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 858 روپے کم ہوکر 4لاکھ601 روپے میں فروخت کیا جارہا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کا بھاؤ 10 ڈالر کم ہوکر 4445 ڈالر ہوگیا۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button