کاروبار

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کا امکان

آج ہونے والے اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے پر غور کیا جائے گا۔ حکومت نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (او ایم سیز) اور پیٹرولیم ڈیلرز کے مارجن میں اضافہ کرنے کی تجاویز ایجنڈے میں شامل کی ہیں، جن کے منظور ہونے پر عوام پر اضافی بوجھ پڑ سکتا ہے۔

اجلاس میں پیش کی جانے والی سب سے بڑی تجویز ’’آپشن ٹو‘‘ کے تحت او ایم سی مارجن میں 1.63 روپے فی لیٹر اور ڈیلر مارجن میں 1.79 روپے فی لیٹر اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button