صحت و سائنس

چیز فنگرز کو گھر پر بنانا ہوا آسان، جانیے آسان ترکیب

چیز فنگرز بنانے کی آسان ترکیب ملاحظہ کیجئے۔

چیز فنگرز بنانے کیلئے درکار اجزا:

کاٹیج چیز ایک کلو گرام (فنگر شیپ میں)، آئل تلنے کیلئے، بریڈ کرمبز حسب ِ منشاء۔بیٹر کے لئے: میدہ ایک کپ، پانی حسب ِ ضرورت، نمک حسب ِ ذائقہ، سیاہ یا سفید مرچ پاؤڈر آدھا چھوٹا چمچہ۔

بنانے کا طریقہ:

بیٹر بنانے کے لئے میدہ، پانی اور نمک کو آپس میں مکس کرکے پیسٹ بنالیں۔ اب پین میں تیل گرم کریں، بیٹر میں چیز فنگر کو ڈپ کریں اور فرائنگ پین میں ڈیپ فرائی کرلیں تاکہ گولڈن براؤن ہو جائیں۔ لیمن بٹر سوس کے ساتھ گرم گرم پیش کریں۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button