دنیا

5.7 شدت کا زلزلہ، لوگوں میں شدید خوف و ہراس

تائیوان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں،  زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.7 ریکارڈ کی گئی۔

رپورٹس کے مطابق زلزلے کے جھٹکے مختلف علاقوں میں محسوس کیے گئے تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

حکام صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں جبکہ مزید معلومات کے لیے نگرانی جاری ہے۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button